میں نے خواب میں دیکھا حضرت غوث پاک کا روزے پے ہوں اور وہاں پے اپنی بہنوں کے رشتے اور اپنے روزگار کےلیے دُعا کر رہاہوں اور میں نے کسی سے پوچھا کے یہ جگہ کون سی ہے تو اُس نے بتایا کے یہ ہندستان ہے اور آپ بمبئ میں ہو تو میں نے بولا کے چولوں پھر پییاں حاجی علی کے مزار پے بھی حضری دےتے ہیں مگر پھر میری آنکھ کل گئ
اور اُس وقت صبح کے 8بجنے والے تھے آپ مہربانی کرکے مجھے اس خواب کی تعبیر بتایں