قرآن کی حفاظت

قرآن کی حفاظت ۲۰۱۵ میں میں ایک کمپیوٹر گیم میں کھیلنے لگا ، جس کا نام ڈارک سائیڈر ۲ تھا اس کا اختتام یہ تھا کہ اس میں ایک روحوں کا کنواں ہوتا ہے جس کا تالا ۲ چابیوں والا ہوتا ہے ایک چابی شیطانوں کے پاس ہوتی ہے اور ایک فرشتوں کے اور تالا … Read more

moaber k baare main

خواب کی تعبیر بیان کرنے کیلئے علم جفر اور فال کا جانا ضروری ہے حضرت دانیال علیہ اسلام نے ارشاد فرمایا ہے کہ خواب کی تعبیر بیان کرنے والے کے لئے علم جفر اور فال کا جاننا جو استادان قدیم سے منقول ہے نہایت ضروری ہے۔ اگر کوئی خواب کی تعبیر پوچھے تو تعبیر بیان … Read more

tabeer uroyaa ibne sereen

تفسير الاحلام ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ کے علم تعبیر کے متعلق بعض اقوال و حکایات حضرت ابن سیرین رحمتہ الہ علیہ فرماتے ہیں کہ خواب میں ایک عجیب بات ہی دیکھی گئی ہے کہ بعض اوقات خواب میں کوئی خیر و بھلائی شروآفت کی بات دیکھتا ہے جب وہ بیدار ہو تابعینہ اسی طرح … Read more

6 imam

گوعلم تعبیر میں اکثر اولیاء کرام و علمائے ربانی کو کافی دسترس ہوئی ہے لیکن مندرجہ ذیل چھ بزرگ اس علم میں خاص طور پر ماہر مشہور اور یکتائے زمانہ ہوکرگزرے ہیں یہی وجہ ہے کہ اس علم میں عموما ان ہی چھ  اماموں کے اقوال بطور سند پیش کیے جاتے ہیں۔ وہ یہ ہیں۔ … Read more